⛌

شاخ مظاہر علوم

(۵) شاخ مظفریہ محلہ اسلام آباد

جناب احسان الحق صاحبؒ نے اپنی حیات میں تقریباً ساڑھے سات ہزار مربع گز کا ایک قطعہ آراضی مدرسہ کو سرکاری اسٹامپ پر باضابطہ تحریر اوررجسٹرڈ کراکر وقف کیا تھا ،مدرسہ کی اس موقوفہ جائداد پر سردست دو منزلوںپر مشتمل شاندار درسگاہوں اور قیامگاہوں اوروسیع وعریض خوبصورت مسجدکی تعمیر کا منصوبہ اہل مدرسہ کے پیش نظر ہے ، نقشہ کے اعتبار سے اس پر تقریباًڈیڑھ کروڑروپے صرف ہوں گے ۔


ہماری شاخیں

Designed by Madrasa Mazahir Uloom itself